Sitara-e-Urdu-Mera Pehla Tasveeri Qaida

 

ستارہ اُردو میرا پہلا تصویری قاعدہ بچوں کی اوائل عمر میں اُردو زبان سیکھنے کی بنیادی مشق فراہم کرتا ہے۔ اس قاعدے کا مقصد بچوں کو حروفِ تہجیّ کی پہچان اور اُن حروف سے شروع ہونے والی اشیا کا تعارف کروانا ہے۔
Categories: ,

PKRs. 555.00

  • Click Below To Check Book Inside !

About the Series

ستارہ اُردو میرا پہلا تصویری قاعدہ بچوں کی اوائل عمر میں اُردو زبان سیکھنے کی بنیادی مشق فراہم کرتا ہے۔ اس قاعدے کا مقصد بچوں کو حروفِ تہجیّ کی پہچان اور اُن حروف سے شروع ہونے والی اشیا کا تعارف کروانا ہے۔ اس قاعدے کی تیاری میں ذخیرہالفاظ پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ روزمرّہ کی ٹھوس اشیا کے علاوہ عام بول چال کے الفاظ بھی شامل کیے گئے ہیں جو نہ صرف بچوں کی دل چسپی کو بڑھائیں گے بلکہابتدا سے ہی معیاری اُردو سیکھنے کے عمل میں معاون و مددگار ثابت ہوں گے۔

Series

Sitara-e-Urdu

Level

Pre-Primary

Other Books in the Series

None

Subject

Urdu

Binding

Paperback, Saddle Stitch

First Published

2023

No. of Pages

40

Supportive Material

None

Key Features

۱۔ حروف انتخاب میں جدّت ِنظری کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔

۲۔  بچے کی توجہ مرکوز رکھنے کے لیے واضح حروف اورسادہ لے آؤٹ کا انتخاب کی اولین آواز سے شروع ہونے والے الفاظکے

۔

۳۔دل چسپ اور رنگینتصاویر کی مدد سےلفظوں کی پہچان۔

۴۔ عام بول چال کے الفاظ کو بطور ذخیرہ الفاظ استعمال کیا گیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sitara-e-Urdu-Mera Pehla Tasveeri Qaida”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top

Sign Up To Our Newsletter

Open chat
1
Bookmark | Best Book Publisher
Hello
Can we help you?