Islamiyat Secondary- Grade 6

سلامیات کا یہ نصابی سلسلہ ابتدائی اوّل ( نرسری ) جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کے لیے اپنی نوعیت کا ایک منفر د سلسلہ ہے۔ ان کتب کو مرتب کرتے وقت طلبا کی ذہنی استعداد کو خاص طور پر ملحوظ رکھا گیا ہے۔ لہٰذا آسان اور عام فہم زبان میں اسلام کے بنیادی عقائد کو نہ صرف خوب صورت انداز میں پیش کیا گیا ہے بلکہ اس طرح کی سرگرمیاں بھی ترتیب دی گئی ہیں جو اسلامی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے میں بے حد مددگار ہوں گی ۔

Categories: ,

PKRs. 810.00

  • Click Below To Check Book Inside !

About the Series

اسلامیات کا یہ نصابی سلسلہ ابتدائی اوّل ( نرسری ) جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کے لیے اپنی نوعیت کا ایک منفر د سلسلہ ہے۔ ان کتب کو مرتب کرتے وقت طلبا کی ذہنی استعداد کو خاص طور پر ملحوظ رکھا گیا ہے۔ لہٰذا آسان اور عام فہم زبان میں اسلام کے بنیادی عقائد کو نہ صرف خوب صورت انداز میں پیش کیا گیا ہے بلکہ اس طرح کی سرگرمیاں بھی ترتیب دی گئی ہیں جو اسلامی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے میں بے حد مددگار ہوں گی ۔

اساتذہ کی ہر ممکن رہ نمائی کے ساتھ ساتھ طلبا کی ذہنی نشو ونما کے لیے ایسی مشقیں ترتیب دی گئی ہیں جو طلبا میں غور وفکر کی عادت پیدا کرنے ، اعلیٰ کردار کی تعمیر کرنے، صحت مند اسلامی معاشرے کی بنیاد ڈالنے اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے میں اُن کی معاون ثابت ہوں ۔

حکومت پاکستان کی نئی تعلیمی پالیسی کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے ان کتابوں کا مواد قرآن وسنت کی روشنی میں مستند ذرائع استعمال کرتے ہوئے جمع کیا گیا ہے اور نصاب کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ طلبا آگے چل کر بورڈ کے امتحانات میں بھر پور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکیں۔ اس بات کی بھی کوشش کی گئی ہے کہ کتا بیں مکمل طور پر جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوں تا کہ مضمون میں طلبا کی دل چسپی مسلسل برقرار رہے ۔ اس سلسلے کو مزید بہتر بنانے میں ہماساتذہ اور والدین کی مفید آرا کے منتظر رہیں گے

Series

Islamiyat

Level

Secondary- Grade 6

Other Books in the Series

Islamiyat Pre-Primary Year 1 (IbtidaiAwwal)

Islamiyat Pre-Primary Year 2 (IbtidaiDowm)

Islamiyat Pre-Primary Year 3 (IbtidaiSowm)

Islamiyat Grade 1

IslamiyatGrade 2

IslamiyatGrade 3

Islamiyat Grade 4

Islamiyat Grade 5

Islamiyat Grade 7

Islamiyat Grade 8

Subject

Islamiyat

Binding

Paperback, Perfect Bound

First Published

2007

No. of Pages

76

Supportive Material

Answer Key

Key Features

۱۔ اسلام کے بنیادی عقائد کی معلومات سے بچوں میں دین سے محبت اور اعتماد پیدا ہوگا۔

۲۔ اللہ تعالٰی کے بارے میں بچوں کے ذہن میں پیدا ہونے والے ممکنہ سوالات کے جوابات کہانی کے انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔

۳۔ بچوں کو دُعا ئیں سکھانے کے لیےموضوع سے ہم آہنگ تصاویردی گئی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف لے آؤٹ میں خوبصورتی پیدا ہوئی ہے بلکہ بچوں کے لیے دعاؤں کےمفہوم کو سمجھنا بھی آسان ہوگا۔

۴۔ کردار سازی کے مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسلامی آداب و اخلاقیات کو جا بہ جا متعارف کروایا گیا ہے۔

۵۔ سبق کے ساتھ اُس کا مقصد بھی تحریر کیا گیا ہے تا کہ ٹیچر مقصد کو سامنے رکھ کر اپنے موضوع پر توجہ مرکوز کر سکے ۔

۶۔  وضو کا طریقہ سکھانے کے لیے تصاویر پیش کی گئی ہیں تاکہ بچے وضاحت کے ساتھ ہر قدم پر رہ نمائی حاصل کر سکیں۔

۷۔ اسلامی تاریخ کو مختصر اور سادہ زبان میں متعارف کروایا گیا ہے۔

۸۔ ہر سبق کے ساتھ سرگرمی بھی دی گئی ہے جو کہ دل چسپی کے ساتھ انھیں اردگرد کی حقیقی زندگی سے بھی ہم آہنگ کرے گی۔

۹۔ حقیقی تصاویر کا مناسب استعمال طلبہ کے لیے سبق کو بخوبی سمجھنے میں معاون ثابت ہوگا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islamiyat Secondary- Grade 6”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top

Sign Up To Our Newsletter

Open chat
1
Bookmark | Best Book Publisher
Hello
Can we help you?