Islamiyat Pre-Primary Year 2 (Ibtidai Dowm)

اسلامیات کا یہ نصابی سلسلہ ابتدائی اوّل ( نرسری ) جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کے لیے اپنی نوعیت کا ایک منفر د سلسلہ ہے۔ ان کتب کو مرتب کرتے وقت طلبا کی ذہنی استعداد کو خاص طور پر ملحوظ رکھا گیا ہے۔ لہٰذا آسان اور عام فہم زبان میں اسلام کے بنیادی عقائد کو نہ صرف خوب صورت انداز میں پیش کیا گیا ہے بلکہ اس طرح کی سرگرمیاں بھی ترتیب دی گئی ہیں جو اسلامی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے میں بے حد مددگار ہوں گی ۔

Categories: ,

PKRs. 265.00

  • Click Below To Check Book Inside !

About the Series

اسلامیات کا یہ نصابی سلسلہ ابتدائی اوّل ( نرسری ) جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کے لیے اپنی نوعیت کا ایک منفر د سلسلہ ہے۔ ان کتب کو مرتب کرتے وقت طلبا کی ذہنی استعداد کو خاص طور پر ملحوظ رکھا گیا ہے۔ لہٰذا آسان اور عام فہم زبان میں اسلام کے بنیادی عقائد کو نہ صرف خوب صورت انداز میں پیش کیا گیا ہے بلکہ اس طرح کی سرگرمیاں بھی ترتیب دی گئی ہیں جو اسلامی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے میں بے حد مددگار ہوں گی ۔

اساتذہ کی ہر ممکن رہ نمائی کے ساتھ ساتھ طلبا کی ذہنی نشو ونما کے لیے ایسی مشقیں ترتیب دی گئی ہیں جو طلبا میں غور وفکر کی عادت پیدا کرنے ، اعلیٰ کردار کی تعمیر کرنے، صحت مند اسلامی معاشرے کی بنیاد ڈالنے اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے میں اُن کی معاون ثابت ہوں ۔

حکومت پاکستان کی نئی تعلیمی پالیسی کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے ان کتابوں کا مواد قرآن وسنت کی روشنی میں مستند ذرائع استعمال کرتے ہوئے جمع کیا گیا ہے اور نصاب کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ طلبا آگے چل کر بورڈ کے امتحانات میں بھر پور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکیں۔ اس بات کی بھی کوشش کی گئی ہے کہ کتا بیں مکمل طور پر جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوں تا کہ مضمون میں طلبا کی دل چسپی مسلسل برقرار رہے ۔ اس سلسلے کو مزید بہتر بنانے میں ہماساتذہ اور والدین کی مفید آرا کے منتظر رہیں گے

Series

Islamiyat

Level

Pre-Primary Year 2(IbtidaiDowm)

Other Books in the Series

Islamiyat Pre-Primary Year 1(IbtidaiAwwal)

Islamiyat Pre-Primary Year 3 (IbtidaiSowm)

Subject

Islamiyat, General Knowledge

Binding

Paperback, Saddle Stitch

First Published

2015

No. of Pages

24

Supportive Material

None

Key Features

۱۔ خوب صورت تصاویر کا بھر پور استعمال بچوں میں دل چسپی پیدا کرے گا۔

۲۔ مختصر مگر بنیادی معلومات بچوں کی ذہن سازی میں معاون ثابت ہوں گی۔

۳۔ سبق کے شروع میں دیا گیا مقصد  اساتذہ کے لیے معاون ثابت ہوگا۔

۴۔ اہم ترین عبادات کے بارے میں مکمل معلومات آسان زبان میں دی گئی ہیں ۔

۵۔ اسلامی تہذیب و ثقافت کی عکاسی کرتی ہوئیعمارات کی تصاویر دی گئی ہیں۔

۶۔  طلبا کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے والی مشقیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islamiyat Pre-Primary Year 2 (Ibtidai Dowm)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top

Sign Up To Our Newsletter

Open chat
1
Bookmark | Best Book Publisher
Hello
Can we help you?