About the Series
اُردو کا سفرمیقات اوّل اور دوم کے لیے بہت ہی عمدہ کاوش ہے۔ موجودہ دور میں بچوں میں اُردُو زبان لکھنے ، پڑھنے اور سیکھنے کی ضرورت اور اہمیت عدم دل چسپی کی وجہ سے بتدریج کم ہو رہی ہے۔ لہذا اس بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے بچوں میں اُردو زبان کو فروغ دینے کے لیے یہ کتب متعارف کروائی جا رہی ہیں ۔ چوں کہ بچے فطری طور پر پُر تجسس ہوتے ہیں اور نت نئی مہارتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، اس لیے بچوں کی ذہنی استعداد کے مطابق ان کتابوں میں مختلفدل چسپ مشقیں شامل کی گئی ہیں تا کہ بچے کھیل کھیل میں اُردو زبان سیکھ سکیں
Reviews
There are no reviews yet.