ستارہ اُردو میرا پہلا تصویری قاعدہ بچوں کی اوائل عمر میں اُردو زبان سیکھنے کی بنیادی مشق فراہم کرتا ہے۔ اس قاعدے کا مقصد بچوں کو حروفِ تہجی کی پہچان اور اُن حروف سے شروع ہونے والی اشیا کا تعارف کروانا ہے۔ اس قاعدے کی تیاری میں ذخیرہ الفاظ پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ روزمرّہ کی ٹھوس اشیا کے علاوہ عام بول چال کے الفاظ بھی شامل کیے گئے ہیں جو نہ صرف بچوں کی دل چسپی کو بڑھائیں گے بلکہ ابتدا سے ہی معیاری اُردو سیکھنے کے عمل میں معاون و مددگار ثابت ہوں گے۔
Sitara-e-Urdu For Early Year – 1
ستارہ اُردو میرا پہلا تصویری قاعدہ بچوں کی اوائل عمر میں اُردو زبان سیکھنے کی بنیادی مشق فراہم کرتا ہے۔ اس قاعدے کا مقصد بچوں کو حروفِ تہجی کی پہچان اور اُن حروف سے شروع ہونے والی اشیا کا تعارف کروانا ہے۔
Categories: Pre-Primary, Urdu
₨ 555.00
- Description
- Series
- Level
- Other Books in the Series
- Subject
- Binding
- First Published
- No. of Pages
- Supportive Material
- Key Features
Series
Sitara-e-Urdu
Level
Pre-Primary
Other Books in the Series
| None |
Subject
Urdu
Binding
Paperback, Saddle Stitch
First Published
2023
No. of Pages
40
Supportive Material
None
Key Features
| ۱۔ حروف انتخاب میں جدّت ِنظری کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔
۲۔ بچے کی توجہ مرکوز رکھنے کے لیے واضح حروف اورسادہ لے آؤٹ کا انتخاب کی اولین آواز سے شروع ہونے والے الفاظکے ۔ ۳۔دل چسپ اور رنگینتصاویر کی مدد سےلفظوں کی پہچان۔ ۴۔ عام بول چال کے الفاظ کو بطور ذخیرہ الفاظ استعمال کیا گیا ہے۔ |
Be the first to review “Sitara-e-Urdu For Early Year – 1” Cancel reply








Reviews
There are no reviews yet