اس قرآنی قاعدے کی تیاری اور اشاعت میں خاص طور پر بچوں کی دل چسپی کے عنصر کو بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے تا کہ بچے قرآنی تعلیم کو با آسانی اور پُر لطف انداز میں حاصل کر سکیں۔ اساتذہ کے لیے بھی اسے سکھانا نہایت آسان ہے کیوں کہ ہر مشق کی ابتدا میں اس کا تعارف موجود ہے نیز علامات کی وضاحتیں اور چھ کلمے بھی قاعدے میں شامل کیے گئے ہیں ۔ نماز کا طریقہ آسان زبان میں
Aasan Qurani Qaida For Schools (Revised)
اس قرآنی قاعدے کی تیاری اور اشاعت میں خاص طور پر بچوں کی دل چسپی کے عنصر کو بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے تا کہ بچے قرآنی تعلیم کو با آسانی اور پُر لطف انداز میں حاصل کر سکیں۔ اساتذہ کے لیے بھی اسے سکھانا نہایت آسان ہے کیوں کہ ہر مشق کی ابتدا میں اس کا تعارف موجود ہے نیز علامات کی وضاحتیں اور چھ کلمے بھی قاعدے میں شامل کیے گئے ہیں ۔ نماز کا طریقہ آسان زبان میں
Categories: Islamiyat, Pre-Primary
₨ 350.00
- Description
- Series
- Level
- Other Books in the Series
- Subject
- Binding
- First Published
- No. of Pages
- Supportive Material
- Key Features
Series
| AasaanQuraniQaidah |
Level
| Pre-Primary, Primary |
Other Books in the Series
None
Subject
| Arabic, Islamiyat |
Binding
| Paperback, Saddle Stitch |
First Published
2008
No. of Pages
| 48 |
Supportive Material
None
Key Features
| ۱۔ عربی زبان کے قواعد نہایتسادہ اور آسان زبان میںسمجھائے گئے ہیں ۔
۲۔ ہر تختی کی مشق علیحدہ اور واضح ہے۔ ۳۔ بچوں کی دل چسپی اور یاداشت بڑھانے کے لیے روز مرہ پڑھی جانے والی مختصر دعا ئیںتصویروں کے ساتھ شامل کی گئی ہیں ۔ |
Be the first to review “Aasan Qurani Qaida For Schools (Revised)” Cancel reply

Reviews
There are no reviews yet