اُردو مشقی کتاب
اسکول کے ابتدائی اور بنیادی تین تعلیمی ۔ تعلیمی سالوں یعنی ابتدائی سال اول تا ابتدائی سال سوم کے لیے ورک شیٹس کی ایک جامع تالیف پیش خدمت ہے۔ یہ ورک شیٹس انتہائی مہارت اور تجربہ کی بنیاد پر تیار کی گئی ہیں جو کہ ننھے طلبہ کے لیے اُردو سیکھنے کے بنیادی مقاصد کا مکمل احاطہ کرتی ہیں۔
:ان کتب کی خصوصیات
- زبان کی بنیادی مہارتوں کو فروغ دینے کے لیے شان دار مشقیں دی گئی ہیں
- خط کی شناخت کرنا، مجموعہ الفاظ میں اضافہ کرنا، الفاظ کی تشکیل کرنا، جملوں کی تعمیر کرنا
- سرگرمیوں کے بے شمار مواقع ، بشمول رنگ کرنا، ٹریسنگ اور ڈرائنگ وغیرہ کرنا
- اسکولوں کے نصاب کے مطابق
- اساتذہ کے لیے ہر طرح سے استعمال کے لیے دی گئی لچک
- بار بار مشقوں اور ہوم ورک کے لیے موزوں ترین مواد