قصص الانبياء

۱۰۰ کتابوں پر مشتمل اسلامی واقعات کا سلسلہ

انسانی کردار کی بلند ترین سطح سے بچوں کو روشناس کروانے کے لیے انبیاء اور پیغمبر ان اسلام کے تاریخی واقعات پر مبنی ایک منفر د سلسلہ۔ اسلامی نظریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کتب کو رنگین اور دل چسپ بنانے کے لیے تصویروں کو بطور معاون اوزار استعمال کیا گیا ہے۔ قصص الانبیاء کو ایک ادبی شاہ کار بنانے کے بجائے انتہائی سادہ اور عام فہم بنایا گیا ہے
بچوں میں مطالعے کا رجحان بڑھانے کے لیے قرآن کے تاریخی قصوں پر مبنی ۱۰۰ دل چسپ واقعات پر مشتمل سلسلہ
0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top

    Sign Up To Our Newsletter

    News & Updates