Meri Pehli Alif Bey Pey Ki Kitab

میری پہلی اب پ کی کتاب ایک تعارفی اُردو قاعدہ ہے جو اُردو حروف تیجی کی صوتیات کو متعارف کراتا ہے۔ یہ قاعدہ ننھے طلبہ کا اُردو خواندگی کی طرف پہلا قدم ثابت ہو گا۔

میری پہلی اب پ کی کتاب ، بچوں کے لیے دوستانہ انداز کے ذریعے حرفی آوازوں کے لیے انتہائی موزوں قاعدہ ہے کیوں کہ یہ قاعدہ طلبہ کے ارد گرد کے قدرتی ماحول کی بهترین نشاندہی کرتے ہوئے اُردو سیکھنے میں طلبہ کی بہترین حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

Categories: ,

 345.00  310.50

Key Features

اس کتاب کی خصوصیات:

  • اُردو حروف تہجی کے ساتھ آوازوں کی شناخت کرنا اور اُن کو جوڑنا
  • اُردو حروف تجقی کی گردان کرنا
  • مخصوص آوازوں سے شروع ہونے والے الفاظ کی پہچان کرانا
  • ذخیرہ الفاظ تیار کرانا
  • بصارت بڑھانے کی مشقیں
  • بصارت کی یادداشت بڑھانے والی امشاق
  • روز مرہ استعمال کی اشیاء کی شناخت اور نئے الفاظ کا استعمال کرانا

Reviews

There are no reviews yet

Be the first to review “Meri Pehli Alif Bey Pey Ki Kitab”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top

    Sign Up To Our Newsletter

    News & Updates