Bachon ki Sathi (Ibtidai Awwal)

موجودہ دور میں انگریزی زبان کے تیزی سے پھیلتے ہوئے رجحان اور اس زبان پر وسیع و عریض تحقیق کے باعث یہ زبان به نسبت اردو زبان کے زیادہ تیزی سے فروغ پارہی ہے ۔ اُردُو زبان کو لکھنے ، پڑھنے اور سیکھنے کی ضرورت و اہمیت عدم دل چسپی کی وجہ سے بتدریج کم ہو رہی ہے، لہذا اس عدم دل چھی کو مدنظر رکھتے ہوئے اور اُردو زبان کو بچوں میں فروغ دینے کے لیے یہ کتاب بچوں کی ساتھی ہماری ایک پُر خلوص کاوش ہے۔

Categories: ,

 430.00  387.00

  • Click Below To Check Book Inside !

موجودہ دور میں انگریزی زبان کے تیزی سے پھیلتے ہوئے رجحان اور اس زبان پر وسیع و عریض تحقیق کے باعث یہ زبان به نسبت اردو زبان کے زیادہ تیزی سے فروغ پارہی ہے ۔ اُردُو زبان کو لکھنے ، پڑھنے اور سیکھنے کی ضرورت و اہمیت عدم دل چسپی کی وجہ سے بتدریج کم ہو رہی ہے، لہذا اس عدم دل چھی کو مدنظر رکھتے ہوئے اور اُردو زبان کو بچوں میں فروغ دینے کے لیے یہ کتاب بچوں کی ساتھی ہماری ایک پُر خلوص کاوش ہے۔

مشاہدات اور تجربات سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ بچوں کی فطرت میں مستقل مزاجی نہیں ہوتی ۔ وہ ہر آن ایک نئی چیز کے متلاشی ہوتے ہیں اور نت نئی مہارتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ چنانچہ اس بات کو اور بچوں کی ذہنی استعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے جہاں تک ممکن ہو سکا ہم نے اس کتاب میں مختلف مشقوں کو مختلف انداز میں پیش کیا ہے تا کہ بچوں کی اُردُو زبان میں دل چھی پیدا ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہماری اس ادنی کوشش کو نئی نسل کے لیے مشعل راہ بنا دے، اُن کا تعلق اُردو سے گہرا ہو اور وہ انگریزی کی طرح اُردو سیکھنے میں بھی اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں ۔ آمین

Reviews

There are no reviews yet

Be the first to review “Bachon ki Sathi (Ibtidai Awwal)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top

    Sign Up To Our Newsletter

    News & Updates