Pre Primary Aasaan Qurani Qaidah

س قرآنی قاعدے کی تیاری اور اشاعت میں خاص طور پر بچوں کی دل چسپی کے عنصر کو بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے تا کہ بچے قرآنی تعلیم کو با آسانی اور پُر لطف انداز میں حاصل کر سکیں۔

Categories: ,

PKRs. 300.00

  • Click Below To Check Book Inside !

About the Series

اس قرآنی قاعدے کی تیاری اور اشاعت میں خاص طور پر بچوں کی دل چسپی کے عنصر کو بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے تا کہ بچے قرآنی تعلیم کو با آسانی اور پُر لطف انداز میں حاصل کر سکیں۔ اساتذہ کے لیے بھی اسے سکھانا نہایت آسان ہے کیوں کہ ہر مشق کی ابتدا میں اس کا تعارف موجود ہے نیز علامات کی وضاحتیں اور چھ کلمے بھی قاعدے میں شامل کیے گئے ہیں ۔ نماز کا طریقہ آسان زبان میں

تفصیل کے ساتھ درج ہے جب کہ قرآن کریم کے مختصر فضائل و آداب بھی شامل ہیں۔

Series

AasaanQuraniQaidah

Level

Pre-Primary, Primary

Other Books in the Series

None

Subject

Arabic, Islamiyat

Binding

Paperback, Saddle Stitch

First Published

2008

No. of Pages

48

Supportive Material

None

Key Features

۱۔ عربی زبان کے قواعد نہایتسادہ اور آسان زبان میںسمجھائے گئے ہیں ۔

۲۔ ہر تختی کی مشق علیحدہ اور واضح ہے۔

۳۔ بچوں کی دل چسپی اور یاداشت بڑھانے کے لیے روز مرہ پڑھی جانے والی مختصر دعا ئیںتصویروں کے ساتھ شامل کی گئی ہیں ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Pre Primary Aasaan Qurani Qaidah”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top

Sign Up To Our Newsletter

Open chat
1
Bookmark | Best Book Publisher
Hello
Can we help you?