Aao Urdu Seekhain – Amli Kitab Soum

ننھے سیکھنے والوں کو اُردو کے بنیادی تصورات سے دل چسپ اور دوستانہ انداز میں متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ اُردو سلسلہ طلباء کو اُردو سیکھنے اور اُس کا اظہار کرنے والی دُنیا میں خوش آمدید کہتا ہے اور حروف کی شناخت، محروف تہجی کے امتزاج اور ان کی آوازوں کی بنیادی صلاحیتیں سیکھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ اُردو کی مضبوط بنیاد بنانے کے لیے مشقوں کو احتیاط سے اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ اُردو زبان کی مزید تعمیر کی جاسکے۔

Categories: ,

 405.00  364.50

Key Features

  • سیکھنے کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے اُبھرے ہوئے حروف کو متعارف کرایا گیا ہے
  • اردو حروف کی شناخت، حرف اور لفظ کی تشکیل میں مہارت پیدا کرنے کے لیے مختلف مشقیں دی گئی ہیں
  • ایک ایسا تدریسی طریقہ جو پڑھنے، لکھنے کی مجموعی ترقی پر مرکوز ہے
  • سننے اور بولنے کی مہارتیں بڑھانے والی امشاق
  • بچوں کو اپنے ارد گرد کے ماحول کو سمجھنے اور بات چیت کرنے میں مدد دینے والی امشاق
  • تجربات ، دل کش مواد اور عکاسیوں کے ذریعے ثقافتی بیداری پیدا کرنا

Reviews

There are no reviews yet

Be the first to review “Aao Urdu Seekhain – Amli Kitab Soum”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top

    Sign Up To Our Newsletter

    News & Updates