میری پہلی اب پ کی کتاب
میری پہلی اب پ کی کتاب ایک تعارفی اُردو قاعدہ ہے جو اُردو حروف تیجی کی صوتیات کو متعارف کراتا ہے۔ یہ قاعدہ ننھے طلبہ کا اُردو خواندگی کی طرف پہلا قدم ثابت ہو گا۔
میری پہلی اب پ کی کتاب ، بچوں کے لیے دوستانہ انداز کے ذریعے حرفی آوازوں کے لیے انتہائی موزوں قاعدہ ہے کیوں کہ یہ قاعدہ طلبہ کے ارد گرد کے قدرتی ماحول کی بهترین نشاندہی کرتے ہوئے اُردو سیکھنے میں طلبہ کی بہترین حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
Key Features:
- اُردو حروف تہجی کے ساتھ آوازوں کی شناخت کرنا اور اُن کو جوڑنا
- اُردو حروف تجقی کی گردان کرنا
- مخصوص آوازوں سے شروع ہونے والے الفاظ کی پہچان کرانا
- ذخیرہ الفاظ تیار کرانا
- بصارت بڑھانے کی مشقیں
- بصارت کی یادداشت بڑھانے والی امشاق
- روز مرہ استعمال کی اشیاء کی شناخت اور نئے الفاظ کا استعمال کرانا