اسلامیات
اسلامیات کی درسی کتب کا ایک منفر د سلسلہ جو اسلامی تعلیمات کی بھر پور عکاسی اور مکمل احاطہ کرتا ہے۔ یہ کتا بیں بچوں کی ذہنی استعداد اور جماعت کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاقی نصاب کے مطابق تیار کی گئی ہیں ۔ ان کتابوں کی خصوصیت یہ ہے کہ ان میں جدت کے ساتھ ساتھ عملی سرگرمیاں اور تدریسی نکات بھی شامل ہیں جو بیک وقت طلبہ اور اساتذہ دونوں کے لیے بے حد مفید ثابت ہوں گے ۔
- Click Below To See The Sample Pages !
یہ کتاب جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق تیار کی گئی ہے اور اس میں اسلامی تعلیمات کو آسان اور واضح انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کا مواد نصاب کے مطابق اور طلبہ کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ یہ کتاب طلبہ کی اخلاقی اور تعلیمی بہتری میں مددگار ہے۔
بُک مارک ادارے کی شائع کردہ کتاب اسلامیات (ابتدائی تا جماعت پنجم) کا مطالعہ کیا۔ اس کی پرنٹنگ، لے آؤٹ اور ترتیب بہترین ہے اور مواد بچوں کی سطح کے مطابق ہے۔ مشقیں اور عنوانات بھی فکر انگیز اور مفید ہیں۔