Early Years (Islamiyat)

اسلامیات

اسلامیات کا فہمی سلسلہ پرائمری جماعتوں کے پہلے سال یعنی ابتدائی سال اوّل سے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے اپنی توسیعی صورت میں مرتب کیا گیا ہے۔ ان کتب کو ہر سطح کے طلبہ کی ذہنی استعداد کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ پہلے آسان اور عام فہم زبان میں اسلام کے بنیادی عقائد کو نہ صرف خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے بلکہ اس طرح کی سرگرمیاں بھی تجویز کی گئی ہیں جو اسلامی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے میں بےحد مددگار ہوں گی۔

برائے ابتدائی سال سوم

عمر: 5 سال تک

برائے ابتدائی سال دوم

عمر: 4 سال تک

برائے ابتدائی سال اوّل

عمر: 3 سال تک

آسان قرآنی قاعدہ

آسان قرآنی قاعدہ

اس قرآنی قاعدے کی تیاری اور اشاعت میں خاص طور پر بچوں کی دل چسپی کے عنصر کو بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ بچے قرآنی تعلیم کو بآسانی اور دلچسپ انداز میں حاصل کر سکیں۔ اساتذہ کے لیے بھی اسے استعمال کرنا نہایت آسان ہے کیونکہ ہر مشق کی ابتدا میں اُس کا تعارف موجود ہے۔ نیز علامات کی وضاحتیں اور چھ کلمے بھی قاعدے میں شامل کیے گئے ہیں۔ نماز کا طریقہ آسان زبان میں تفصیل کے ساتھ درج ہے جب کہ قرآنِ کریم کے مختصر فضائل و آداب بھی شامل ہیں۔

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop
Scroll to Top

Sign Up To Our Newsletter

News & Updates