آسان اسلامیات

( جماعت اول تا پنجم کے لیے)

اس سلسلے کا بنیادی مقصد طلبہ کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانا اور ان کی مدد کرنا ہے تاکہ وہ اسلامی اقدار اور اصولوں کو اپنی
روز مرہ زندگی کا حصہ بنا سکیں۔ اس سلسلے کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ اسلام کی درست اور حقیقت پر مبنی تصویر پیش کی جائے۔ موضوعات کا انتخاب اس طرح کیا گیا ہے کہ وہ اسلامیات کے اہم مضامین کا احاطہ کریں اور ساتھ ہی طلبہ میں دلچسپی اور شوق مطالعہ پیدا کریں۔ ہر موضوع کو طلبہ کی ذہنی اور فکری سطح کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے، جس میں سادہ زبان اور بچوں کے لیے دوستانہ انداز بیاں اختیار کیا گیا ہے۔
آسان اسلامیات میں درج ذیل متنوع  موضوعات شامل ہیں
:اس نصابی سلسلے کی خصوصیات
0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top

    Sign Up To Our Newsletter

    News & Updates