آؤ اُردو سیکھیں

ئے سیکھنے والوں کو اردو کے بنیادی تصورات سے دل چسپ اور متبادل انداز میں متعارف کرایا گیا ہے۔ اردو سیکھنے والوں کو اردو بولنے اور اس کا اظہار کرنے والی دنیا میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔ حروف کی شناخت، حروف کی تجنیس، حروف اور ان کی آوازوں کی بنیادی صلاحیتیں سیکھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ اردو کی مضبوط بنیاد بنانے کے لیے مشقوں کو احتیاط سے اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ اردو زبان کی مؤثر تعبیر کی جائے۔
0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top

    Sign Up To Our Newsletter

    News & Updates