نُور کہانی
یہ خوب صورت تصویری اُردو کہانیاں خاص طور پر کم عمر طلبہ کے لیے تیار کی گئی ہیں تاکہ وہ نہ صرف اُردو زبان کی مضبوط بنیاد حاصل کرسکیں بلکہ اچھے اخلاق اور اقدار کو بھی سیکھ سکیں۔
ہر کہانی آسان الفاظ اور جملوں کے ذریعے بچوں کو دل چسپ انداز میں دیانت داری، نرمی، احترام، مدد اور دوستی جیسے اخلاقی سبق سکھاتی ہے۔
ہر کہانی آسان الفاظ اور جملوں کے ذریعے بچوں کو دل چسپ انداز میں دیانت داری، نرمی، احترام، مدد اور دوستی جیسے اخلاقی سبق سکھاتی ہے۔
:اِس کہانی سلسلے کی خصوصیات
- مختصر مگر سبق آموز کہانیاں
- بچوں کی عمر کے مطابق آسان الفاظ اور جملے
- رنگین تصاویر جو بچوں میں پڑھنے کی عادت پیدا کریں گی
- دل چسپ سرگرمیاں جو سیکھنے کے عمل کو مزید پُر لطف کریں گی
- اسکول اور گھر دونوں میں مطالعے کے لیے یکساں موزوں