قصص الانبیاء
بچوں میں مطالعے کا رجحان بڑھانے کے لیے قرآن کے تاریخی قصوں پر مبنی ۱۰۰دل چسپ واقعات پر مشتمل سلسلہ
انسانی کردار کی بلند ترین سطح سے بچوں کو روشناس کروانے کے لیے انبیاء اور پیغمبران اسلام کے تاریخی واقعات پر مبنی ایک منفرد سلسلہ ۔اسلامی نظریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کتب کو رنگین اور دل چسپ بنانے کے لیے تصویروں کو بطور معاون اوزار استعمال کیا گیا ہے ۔قصص الانبیاء کو ایک ادبی شاہ کار بنانے کے بجائے انتہائی سادہ اور عام فہم بنایا گیا ہے۔
خصوصیات
- کتاب سے روٹھے بچوں کے لیے ایک نایاب تحفہ
- آسان،دل چسپ اور سادہ اندازِ بیاں
- مشکل الفاظ کے معانی
- بچوں کی دل چسپی بڑھانے کے لیے تصوراتی تصاویر کا استعمال
- مقامات سمجھنے کے لیے نقشوں کی فراہمی




Reviews
There are no reviews yet