قوس و قزح
اردو
دل چسپ مشقوں پر مبنی مکمل نصابی سلسلہ
برائے ابتدائی اوّل تا ابتدائی سوم
اس منفرد کتابی سلسلے کے ذریعے بچے لکھائی کے ساتھ ساتھ واحد جمع ،مذکر مؤنث،الفاظ کے متضاد ،پھلوں اور سبزیوں کے نام ،رنگوں کے نام اور ہفتے کے دنوں کے نام سیکھنے کے ساتھ ساتھ بہت سے روز مرّہ استعمال کے الفاظ بھی سیکھ سکیں گے ۔دل چسپ سرگرمیاں اور متواتر نظر ثانی کی مشقوں پر مبنی صفحات بچوں کی صلاحیتوں کو بھر پور طریقے سے اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔
خصوصیات
- حروف کو ملاکر لکھنے کے لیے آدھی اشکال کا تعارف اور مشقیں۔
- حروف کی بناوٹ سیکھنے کے لیے خطاطی کی مشقیں۔
- جملے بنانے کے بنیادی اصول و قواعد۔
- پھلوں اور سبزیوں کے نام اور ان کی پہچان




Reviews
There are no reviews yet