Aasan Islamiyat Book 8

آسان اسلامیات ۶ تا ۸ ، فائیڈم کے اسلامیات کے جامع نصاب کا حصہ ہے جو آسان اسلامیات اول تا پنجم سے سلسلہ وار جاری ہے۔ یہ سلسلہ قومی نصاب کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے اور اس میں وسیع موضوعات شامل کیے گئے ہیں تاکہ ثانوی سطح (Secondary Level) کے طلبہ کو اسلام کے اہم پہلوؤں، جیسے قرآنِ مجید، احادیث، سنت، اسلامی عبادات و اعمال، تاریخ اور اخلاقیات کے بارے میں جامع علم حاصل ہو۔
اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ تمام مضامین کو اس انداز میں پیش کیا جائے جو اسلامی عقائد و اصولوں کی درست نمائندگی کرتا ہو۔
Categories: ,

 575.00  517.50

Key Features

  • یہ سلسلہ اسلام کی بنیادی تعلیمات کو طلبہ کی عمر کے لحاظ سے موزوں تفصیل کے ساتھ پیش کرتا ہے
  • قرآن مجید، احادیث نبوی لیم اور سنت کو دینی علم کے بنیادی ماخذ کے طور پر اجاگر کیا گیا ہے
  • اس سلسلے میں اچھے اخلاق و کردار کو فروغ دینے پر خاص زور دیا گیا ہے تاکہ طلبہ میں اسلامی اخلاقیات کے مطابق رویے پروان چڑھیں
  • ابواب میں اسلامی تاریخ کے دلچسپ واقعات شامل کیے گئے ہیں تاکہ طلبہ کی دلچسپی اور شمولیت بر قرار رہے۔

Reviews

There are no reviews yet

Be the first to review “Aasan Islamiyat Book 8”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top

    Sign Up To Our Newsletter

    News & Updates